بھو نیشو ر 11 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے آ ج کا میا بی سے نیو کلیر صلا حیت رکھنے و ا لا ا گنی۔ I میز ا ئل کو ا ڈیشہ کے ملٹر ی بیس سے دا غا ۔ یہ میز
ائل 700 کیلو میٹر دو ر تک نشا نہ لگا سکتا ہے اور ایک ٹن کے نیو کلیر وار ہیڈ کو سا تھ لے جا سکتا ہے ۔ ٹسٹ ر ینج کے ڈا ئر کٹر پر سا د نے بتا یا کہ یہ ایک مکمل لا نچ ہے۔ ا گنی ایک انٹر میڈ یٹ ر ینج بلیسٹک میز ائل ہے ۔